تکفیری فکر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : لبنان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت کے معروف عالم دین "شیخ ماھر حمود" نے مراکش میں عرب لیگ کے اجلاس کے دوران لبنانی وزیر داخلہ کے ایران مخالف بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387891    تاریخ اشاعت : 2014/03/16

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حزب اللہ" نے ہرمل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خلاف مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں تکفیری دہشت گردوں کو تمام لبنانیوں کا دشمن قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1378970    تاریخ اشاعت : 2014/02/23

بین الاقوامی گروپ : حزب اللہ اور فلسطین لبریشن فرنٹ کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران فریقین نے خطے میں تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374641    تاریخ اشاعت : 2014/02/12

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۳ فروری کو تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے "الشویفات" میں کیے گئے کار بم دھماکے میں ۲ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371010    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

بین الاقوامی گروپ : لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ پارلیمانی کمیٹی "وفاداری" کے رکن نے ملک میں تکفیری فکر کے بڑھتے ہوئے نفوذ پر خبردار کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ تکفیری فکر کے ساتھ مقابلے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369906    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

بین الاقوامی گروپ : لبنان کے شہر جبل عامل کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے حارة حریک میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے زور دیا : لبنان سے تکفیریوں کا قلع وقمع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ انتہا پسند گروپ عوام کے درمیان فتنہ اور اختلاف پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364502    تاریخ اشاعت : 2014/01/23

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک کی سیاسی اور مذہبی شخصیات کی جانب سے واقعے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1362370    تاریخ اشاعت : 2014/01/22

بین الاقوامی گروپ : شیخ ماہر حمود نے اس بیان کے ساتھ کہ سعودی دولت شام میں فتنہ برپا کرنے والوں کے لیے خرچ ہو رہی ہے خیال ظاہر کیا : انہتا پسند تکفیریوں کا وجود اسلام کے روشن چہرے کو مخدوش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359151    تاریخ اشاعت : 2014/01/14